پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:44pm کیلاش کے چاوموس فیسٹیول میں ویڈیو گرافی اور انٹرویوز پر پابندی عائد ضلعی انتظامیہ نے 13 دسمبر سے 22 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ کردی