پاکستان شائع 22 اپريل 2023 01:03pm اسکردو میں گاڑی سڑک کنارے بیٹھے بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 بچے جاں بحق کراچی، بلوچستان اور کالا باغ میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے