پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 04:11pm خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران کیخلاف مقدمے کا آغاز عمران خان نے جلسے کے دوران خاتون جج جسٹس زیبا چوہدری کو دھمکی دی تھی۔