پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 01:00pm قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط ڈاکٹر مختار احمد کا بورڈ آف گورننگ اجلاس میں رویہ قابل افسوس ہے، جسٹس شریعت اپیلیٹ بینچ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 07:40pm سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق عوامی فیڈ بیک جاننے کیلئے فارم کا اجرا کردیا یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:22pm جوڈیشل کونسل کا ججز تعیناتی کیلئے رولز کی تیاری کو ترجیح دینے کا فیصلہ، کمیٹی قائم کمیٹی کی سربراہی جسٹس جمال مندوخیل کریں گے، جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:13pm چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہے، یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس کا جواب
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:50pm آئینی ترمیم کیخلاف جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، آئینی بینچ کے بجائے فل کورٹ سے فیصلے کا مطالبہ چیف جسٹس آفریدی رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواستیں سماعت کے لیے لگانے کا حکم دیں، خط
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:45pm سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق آئینی بینچ کی تشکیل: جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 01:28pm چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا
▶️ پاکستان شائع 25 نومبر 2024 05:53pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد، چیف جسٹس کا ووٹ دینے سے گریز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اختلافی رائے دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:35pm جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:34pm ججز کے خلاف مضحکہ خیز شکایات دائر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:57am سپریم کورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق آج اجلاس اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:39pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:40pm خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 03:30pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیے نئے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 05:39pm چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، جسٹس منصور علی شاہ کا سسٹم ایک ماہ تک نافذ کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس کا کیس مینجمنٹ پلان کے مکمل نفاذ کے عزم کا اظہار
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:44am نو منتخب چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں پہلا دن، ایک گھنٹے میں کتنے مقدمات کی سماعت کی؟ 6 مقدمات کو مختلف وجوہات کی بنا پر عدالتی وقفے تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 09:30am سپریم کورٹ کے 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعتیں کریں گے چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 06:20pm جسٹس فائز ریچھ ہیں، انہیں اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اچھا انسان پایا، وہ بہت نرم مزاج انسان ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 12:16pm سپریم کورٹ نے زمین کے تنازع سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 09:07pm جسٹس منصور علی شاہ نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے جسٹس منصور علی شاہ کل فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 08:57pm پی ٹی آئی کو جسٹس یحیٰی آفریدی بطور چیف جسٹس پاکستان قبول ہیں، شعیب شاہین ، سنیارٹی کے ضابطے کو آپ مدنظر نہیں رکھیں گے تو ججز لابنگ کی دوڑ میں لگ جائیں گے، شعیب شاہین
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 02:20pm اگلے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیٰ آفریدی کون؟ یحیٰ آفریدی 2018 کو سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 07:54pm مخصوص نشستوں کی اہل پی ٹی آئی ہے سنی اتحاد کونسل نہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری جسٹس یحییٰ آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری اختلافی نوٹ جاری
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:33pm ’پارلیمنٹ قانون سازی سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کر سکتی‘، نااہلی مدت کیس میں جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری میری رائے میں سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ درست تھا، جسٹس یحیٰ آفریدی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 10:03pm پریکٹس اینڈ پروسجیر ایکٹ کے فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری پارلیمنٹ کیسز میں اپیل کے لئے آئینی ترمیم کا درست راستہ اپنائے، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:14pm چیف جسٹس فل بینچ بنائیں ورنہ خصوصی عدالتوں پر فیصلہ وقعت کھو بیٹھے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی عدالتی نظام عوامی اعتماد پر منحصر ہوتا ہے، نوٹ
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:52pm جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس یحیٰ آفریدی کے اختلافی نوٹس جسٹس جمال مندوخیل نے بھی الیکشن کیس کی سماعت سے انکار کردیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 01:21pm جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس یحیٰ آفریدی نے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقے پر سوال اٹھادیئے بینچ کیوں تبدیل کیا گیا، جسٹس فائز عیسیٰ کا آج کوئی بھی مقدمہ سننے سے انکار