جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.