پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 03:05pm پولیس بدمعاش بن چکی، ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا، جسٹس سرفراز ڈوگر ایک اشتہاری کو پکڑنے کیلئے پورے خاندان کا جینا حرام کر رکھا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر