پاکستان شائع 05 جولائ 2023 07:55pm صدر مملکت نے جسٹس (ر) روح الامین کو بطور چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل تعینات کردیا صدر نے تعیناتی سروس ٹریبونل ایکٹ 1973 کے سیکشن 3 (4) کے تحت کی