پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:25pm پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے حلف اٹھا لیا گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے قائمقام چیف جسٹس سے حلف لیا