پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 02:51pm لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:33am آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا رجسٹرار کو خط، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس طلب آج کی سماعت کا حکم نامہ جوڈیشل آرڈر نہیں، جسٹس منیب اختر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 10:13pm جسٹس منیب نہ بیٹھے تو نیا بینچ تشکیل دیا جائیگا، 63 اے نظرثانی پر سپریم کورٹ کا تحریری حکم جسٹس منیب نے اس حکم نامےپر دستخط کرنے سے انکار کیا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا، واضح نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:55pm 63 اے پر نیا بینچ بنے گا یا نہیں، چیف جسٹس نے واضح کردیا جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کر دیا
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:12pm جوڈیشل کمیشن اجلاس، رولز کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، جج کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر غور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیسن اجلاس سے واک آوٹ کیا،
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:41am حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 08:18pm کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:03pm ایک اور جج بھی مستعفی ہوں گے، صحافیوں کا دعویٰ جسٹس مظاہر اور جسٹس اعجاز الاحسن کے بعد ایک تیسرا استعفی آنے والا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 04:17pm ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 07 جون 2023 05:11pm کیا حکومت اربوں روپے الاٹیز کو لوٹائے گی؟ جسٹس منیب اختر کا استفسار سپریم کورٹ میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:19pm آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراض، تینوں ججز سے علیحدہ ہونے کی درخواست جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:27pm انتخابات کیس : لگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے، سپریم کورٹ آج کی سماعت پر مناسب حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 05:12pm پارلیمانی پارٹی کی اکثریت سربراہ کیخلاف ووٹ دے سکتی ہے- سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ایسی صورت میں نااہلی نہیں ہوگی- آرٹیکل 63 اے کی تشریح