پاکستان شائع 10 فروری 2024 11:59am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:17pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی جج نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 01:00pm ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:08am عمران خان اور جج کے درمیان گرما گرمی، بنا بیان سنے سزا سنا دی آپ فوری طور اپنا بیان جمع کرادیں اور عدالتی وقت خراب نہ کریں، جج کا عمران خان سے مکالمہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:15pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید، 10 سال کیلئے نااہل دونوں ملزمان پرکل ایک ارب 57 کروڑ40 لاکھ روپے جرمانہ عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:13pm توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے
▶️ پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:35am جج محمد بشیر کی چھٹی منظور نہ ہوسکی، درخواست واپس لے لی انہوں نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک طبیعت ناسازی کے باعث رخصت کی درخواست دی تھی۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:37pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 01:24pm جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:28am القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 31 مئی تک جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 11:06pm محض اتفاق؟ نواز شریف اور عمران کیخلاف مقدمہ سننے والے ایک ہی جج اب تک جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں تین مرتبہ توسیع کی جاچکی ہے۔