پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 08:49pm سپریم کورٹ کا جائیداد کے تنازع سے متعلق اہم فیصلہ، مقدمات میں تاخیر پر اظہار تشویش فریقین اور ان کے وکلا عدالتی فیصلوں میں تاخیر کیلئے یکساں ذمہ دار ہیں، عدالت عظمیٰ