پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:57pm فیکٹ چیک: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا جسٹس منصور کو آئینی بینچ سربراہ بنانے کا ارادہ اس حوالے سے دعویٰ 26 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر سامنے آیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:20pm جسٹس منصورعلی شاہ کے آئینی بینچز سے متعلق دلچسپ ریمارکس سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن زائد بلنگ کیس نمٹا دیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:18pm پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرشرعی قرار شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:01pm سپریم کورٹ کی تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل، جسٹس منصور علی شاہ شامل سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کی ٹاسک فورس کی رکنیت ختم کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:22pm جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا، جسٹس منصور
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 08:35am جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے ان کی واپسی نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ہوگی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 09:07pm جسٹس منصور علی شاہ نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے جسٹس منصور علی شاہ کل فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:05pm ڈبل ٹیکسشین ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل چیف جسٹس بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 03:22pm جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ کیوں نہیں آئے؟ جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی کے باعث مقدمات دی لسٹ کر دیے گئے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:09am سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری میٹنگ منٹس میں بینچوں کی تشکیل سے متعلق بتایا گیا ہے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 07:28pm مجھے پر ون مین شو کا فضول الزام لگایا گیا، آپ کی باتیں حقائق تبدیل نہیں کرسکتیں: چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کوجواب چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت دیدی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 01:04pm سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی سخت تھا، چیف جسٹس فائز عیسییٰ کا جسٹس منصور کے خط کا جواب چیف جسٹس نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 07:58pm جسٹس منصور علی شاہ کے تقرر کا نوٹیفکیشن، حقیقت کیا ہے؟ موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس بنیں گے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 09:22pm ادارے صرف بات چیت اور رابطے کے ذریعے ترقی کرسکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ جج کو متعصب جج نہ کہا جائے، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:07pm یہ ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی زیادہ سخت ہے، عمران خان عدلیہ پر حملے کے خلاف جمعرات احتجاج کریں گے، اڈیالہ جیل میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 08:00pm ’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا چیف جسٹس سابقہ کمیٹی بحال نہیں کرتے تو میٹنگ میں نہیں بیٹھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 11:37am حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کپڑوں کی پیکنگ کیلئے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف اپیل خارج
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:46am 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی
پاکستان شائع 11 اگست 2024 07:03pm عدالتی فیصلوں کا آئین و قانون کے مطابق ہونا بھی آئینی تقاضا ہے یا نہیں؟ عرفان صدیقی کا جسٹس منصور علی شاہ سے سوال کیا عدلیہ کے پاس یہ چوائس موجود ہے کہ وہ آئین کے واضح اور غیرمبہم آرٹیکلز کی نفی کرتے ہوئے اپنی مرضی کا آئین لکھ لے؟ عرفان صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 08:26pm عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا، جسٹس منصور علی شاہ فیصلے پر عمل درآمد نہ ہو تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 02 اگست 2024 03:25pm سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 10:58am ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس: لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال یہ کیس پہلے 5 رکنی لارجربینچ سن رہا تھا، لگتا ہے غلطی سے 3 رکنی بینچ کے سامنے لگا دیا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:28pm سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے لیکن انسانی جانوں کا معاملہ اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 01:20pm پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 07:20pm اقلیتوں کے حقوق بھی اتنے ہی ہیں جتنے میرے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ چاہتے ہیں عدالتوں میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ججز بھی آئیں، جج سپریم کورٹ
پاکستان شائع 02 مئ 2024 08:56pm اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور دنیا بھر میں کمرشل مقدمات کو فوقیت دی جاتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 11:15pm ہر چیف جسٹس ہمیں اپنے حساب سے چلاتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا ہوگا، عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:47pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار عدالت عظمیٰ نے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:31pm سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع برقرار، کنٹونمنٹ بورڈز کو آئندہ سماعت تک ٹیکس وصولی کی اجازت سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سندھ حکومت سے ہدایات لینے کیلئے مہلت دے دی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار