ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
ریاستی ادارے پولیٹیکل انجنیئرنگ میں مصروف ہوں گے تو ریاست کا یہی حال ہوگا، آئین پر عمل ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے، ججز کے ریمارکس
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.