پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 07:55pm کیا گورنر سندھ کو ہٹایا جا رہا ہے ؟ کامران ٹیسوری کا صحافیوں سے دلچسپ مکالمہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر ایسی باتیں نہیں کی جاتیں، فیصلہ وزیر اعظم کا ہوگا، وزیراعلی سندھ
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:17pm کیا گورنر سندھ تبدیل ہونے والے ہیں ؟ نئے گورنر کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے جانے لگے ، آج نیوز سےگفتگو بھی کی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 05:31pm لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا میں تو معمول کے مطابق خطوط وصول کرواتا ہوں، مجھے کیا پتہ خطوط میں کیا ہے، پوسٹ مین
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:04pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے پر سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالتی فیصلہ آنے تک سینٹ انتخابات پر حکم امتناعی جاری کیا جائے، درخواست گزار کی استدعا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:25pm پی ٹی آئی سینٹرز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:02pm رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے الزام میں 12 ملزمان کی عبوری ضمانتیں کنفرم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 01:22pm این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ معاملہ الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے ایسے میں توہین عدالت نہیں بنتی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:53pm لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف اور حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد شہباز شریف سمیت دیگر کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:05pm مریم نواز پر طنز کرنے پر آفتاب باجوہ اور اعظم نذیر تارڑ میں تلخ کلامی مریم نواز سمیت دیگر کی کامیابی کیخلاف درخواستیں، عدالت کا مقدمات متعلقہ فورم پر چیلنچ کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:18am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 کا نتیجہ روک دیا سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:17pm آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:42pm صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل لارجر بینچ نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:22pm پرویزالہٰی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:23pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:18pm لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن سروے پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹادی الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے پیمرا کے نوٹسز واپس لینے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 10:22pm لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست نمٹادی ڈپٹی کمشنر لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:27pm لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں،وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 06:29pm جسٹس باقر نے ریٹرنگ افسر کو کاغذات وصولی کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ کا این اے 77 گوجرانوالہ کے آر او کو وصولی کی رسید امیدوار کو فراہم کرنے کا حکم