پاکستان شائع 25 نومبر 2024 10:46am لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی عدالت نے درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:14pm پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار رجسٹرار آفس نے درخواست میں وزیراعظم اور وزرائے اعلی کو براہ راست فریق بنانے پر اعتراض عائد کیا تھا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:53am پراسیکیوشن کے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رپورٹس میرے آفس بھیج دیں تاکہ پھر اس کیس کو نمٹایا جائے، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:30pm پشاور ہائیکورٹ کا آئینی ترامیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ آئین میں کہاں ہے کہ ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:40am لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو 10 روز میں ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:54pm پنجاب میں 3 ججوں کو سزائیں، چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 11:35am ’آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟‘ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال عدالت نے عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کیس میں ایف آئی اے کو 11 اکتوبر تک تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:41pm لاہور ہائیکورٹ نے 3 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز تعینات کر دیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 10:56am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست: سندھ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی فیصلہ محفوظ کرلیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کریں گی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 12:12pm عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیس: ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب لاہور ہائیکورٹ نے فلک جاوید کے والد کو الگ سے درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 11:04am عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیس: فلک جاوید کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو آخری موقع خیبرپختونخوا ہاؤس دہشت گردوں اورشرپسندوں کا اڈا ہے،عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 11:46am 3 لاکھ 62 ہزار مقدمات کا پتہ ہی نہیں زمین کھاگئی یا آسمان، لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں 2 لاکھ 2 ہزار مقدمات کے چالانز کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 29 اگست 2024 01:02pm عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر وکلا سے حتمی دلائل طلب بیرون ممالک میں کوئی میری طرف دیکھ نہیں سکتا، یہ ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:56am جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ پہلے 15 دن تک سماعت ملتوی کی گئی، اب میں مزید 15 دن تک انتظار کروں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:50am سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سوشل میڈیا کے حوالے سے قوائد و ضوابط طلب
پاکستان شائع 01 اگست 2024 06:42pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کیخلاف تاریخی فیصلہ کوئی عدالتی افسر یا ملازم فارغ نہیں بیٹھے گا، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:53am عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس مجھے انصاف کیلئے صبح صبح عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 02:34pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی خزانے کا ایک ارب بچالیا جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 02:34pm الیکشن ٹربیونلز کی تقرری: چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مشاورت کی ہدایات کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 11:02am جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:44pm جسٹس عالیہ نیلم باضابطہ طور پر پہلی خاتون چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات، صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 08:18pm سینئر ججز کو نظر انداز کرکے خاتون جج کو چیف جسٹس بنانے پر بار کونسل برہم جو نیئر جج کو بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا ہے جو کہ رولز کی خلاف ورزی ہے ،کے پی بار کونسل
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 05:18pm لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج، چیف جسٹس کے عہدے پر فائز تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے زریعے ہوا
پاکستان شائع 09 جون 2024 02:24pm کیا لاہور ہائی کورٹ کو پہلی خاتون چیف جسٹس ملنے والی ہیں؟ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان جسٹس عالیہ نیلم کو یہ منصب دینے پر غور کر رہا ہے