پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:25pm جج ہمایوں دلاور کرپشن کیس: پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا پشاور ہائی کورٹ کے بنوں نے اینٹی کرپشن ٹیم سے ریکارڈ طلب کر لیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 01:34pm سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ اینٹی کرپشن نے ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور والد کے بھی عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 08:19pm کراچی: قبر میں خاتون کی میت کی بے حرمتی کا مقدمہ، 4 روزہ ریمانڈ منظور ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ موجود ہے، ملزم سے تفتیش کے دائرہ کار کو وسیع کرینگے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:42pm پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر رؤف حسن کو گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:29pm مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا حکم عدالت نے جعل سازی کے مقدمے میں مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:29am کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور، تحریری فیصلہ جاری اگر گواہ پیش نہ ہو رہے ہوں تو کسی ملزم کا لامحدود وقت کے لئے ٹرائل نہییں کیا جا سکتا، عدالت
پاکستان شائع 16 جولائ 2022 01:10pm دعا زہرا کیس: اغوا کے وقت ظہیر کے حوالے سے تفتیشی افسر کا اہم انکشاف عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں تفتیشی افسر نے کہا کہ دعازہرا کے اغوا کے وقت ظہیر کراچی میں موجود تھا، سی ڈی آر میں بھی ظہیر شہر میں موجود تھے۔
▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2022 10:15am اٹک کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کردیا اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ تنویرالیاس نے صحافی عمران ریاض کیس کا 25 صفحات پرمشتمل فیصلہ سنایا۔