پاکستان شائع 25 فروری 2025 04:44pm جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس: عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا