پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 09:08am نئے رولز نافذ: ’جج کے انتخاب کیلئے جوڈیشل کمیشن سے اکثریتی ووٹ لینا ہوں گے‘ وجوہات بتانی ہوں گی کہ سب سے سینیئر یا دو سب سے سینیئر ججوں کو مقرر کیوں نہیں کیا گیا