خیبرپختونخوا حکومت نے ججز اور جوڈیشل افسران کی سکیورٹی مزید بڑھا دی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سکیورٹی پر 116، ایڈیشنل کے لیے 180، سینئر سول جج کے لیے 87 اور سول ججز کے لیے 390 سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.