پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:12pm سینیٹر عباس آفریدی نے بھی ججوں کی دُہری شہریت پر سوال اُٹھادیا دُہری شہریت والے خود کو احتساب کیلئے پیش کریں، مداخلت کی گنجائش ہم پیدا کرتے ہیں، پریس کانفرنس