پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:28pm نئے ججز کی تقرری پر رولز کا جائزہ لینے کیلٸے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب چیف جسٹس پاکستان نے تمام ہائیکورٹس کے ججز تقرری کیلئے نام بھی طلب کر لیے ہیں