دنیا شائع 02 اپريل 2025 09:28am بی جے پی کو نیا صدر ملنا مشکل ہوگیا، پارٹی قیادت پریشان داخلی معاملات، ذات پات کے توازن، اور شمالی و جنوبی بھارت کے درمیان اختلافات کے باعث فیصلہ مشکل