پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:32pm خیبرپختونخوا میں کووڈ 19 کا نیا ویرینیٹ پھیلنے لگا، 9 کیسز کی تصدیق جے این ون ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 11:00pm کراچی پہنچے دو مسافروں میں کورونا ویرئینٹ ’جے این 1‘ مثبت آگیا ڈی جی ہیلتھ سندھ نے نئے کورونا ویرینٹ پر ہدایت نامہ جاری کردیا
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:16am سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کے 2 کیسز سامنے آگئے ایک متاثرہ کا تعلق حیدرآباد دوسرے کا غیرہ غازی خان سے ہے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 09:35am ملک کے تمام ائرپورٹس پر مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا عمل شروع فلائٹ کے دو فیصد مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہوگا، ترجمان سی اے اے
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:49am ملک بھر کے داخلی مقامات پر دوبارہ کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ پاکستان آنے والے افراد میں سے 2 فیصد کی اسکریننگ لازمی قرار
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 03:31pm ملک میں جے این 1 کا پھیلاؤ تیز، کورونا کی یہ نئی ’پراسرار قسم‘ کیا ہے؟ جے این 1 عام نزلہ زکام سے کیسے مختلف ہے، اس کی علامات کیا ہیں؟
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 01:49pm کورونا کی نئی قسم: عازمین حج کی ویکسی نیشن کی جائے گی دنیا بھر میں جے این 1 ویرئینٹ کے ساڑھے 8 لاکھ کیس سامنے آچکے ہیں
دنیا شائع 27 دسمبر 2023 08:57am کورونا کی نئی قسم سے بھارت میں شدید خوف، کرناٹک نے خصوصی ہدایات جاری کردیں ماسک لگانے، ویکسین لینے اور سماجی فاصلہ رکھنے کا مشورہ، خود کو قرنطینہ کرنے والوں کی چھٹیاں منظور کرنے کی بھی ہدایت
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 04:15pm کورونا وائرس بالعموم دسمبر ہی میں کیوں تیزی سے پھیلتا ہے؟ تحقیق بتاتی ہے شدید سرد اور خشک موسم میں زکام، بخار اور کھانسی کے ساتھ کورونا ویریئنٹ بھی تیزی سے جڑ پکڑتے ہیں
دنیا شائع 24 دسمبر 2023 10:47am نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، چین اور برطانیہ سمیت 41 ممالک میں پھیل گیا عالمی ادارہ صحت کے انتباہ پر طبی ماہرین نے ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کا مشورہ دے دیا