پاکستان شائع 11 جنوری 2025 03:00pm کراچی: جرگے کے دوران فائرنگ کا مقدمہ درج، ایک شخص جاں بحق ربانی برادری کے افراد پر مخالفین کی مبینہ طور پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوئے