پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:06pm 8 دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی