پاکستان شائع 14 اگست 2022 10:06am وطن عزیز کے تحفظ کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہادیں گے، وزیراعظم ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو تقسیم ہند کے خون کی نظر ہوئیں، شہبازشریف