لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2024 10:21pm اقرا یونیورسٹی میں مبینہ غیر اخلاقی فیشن شو شدید تنقید کی زد میں کچھ دن قبل جناح یونیورسٹی میں شادی کی تقریبات کے انعقاد پر بھی سوشل میڈیا میں بہت لے دے ہوئی تھی۔