دنیا شائع 02 نومبر 2024 05:43pm امریکی مسلم ووٹرز میں جِل اسٹائن اور کملا ہیرس مقبول، ٹرمپ پیچھے رہ گئے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے دو دن پہلے کے سروے کے نتائج جاری کردیے۔