پاکستان شائع 13 نومبر 2023 06:31pm پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق نے دبئی ائیر شو میں دھوم مچا دی طیاروں نے فضا میں شاندار پرواز کر کے رنگ بکھیرے اور فضائی کرتب دکھائے