دنیا شائع 23 مارچ 2025 04:43pm ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے پر نوکری چھوڑنے والی سابق امریکی اٹارنی گھر میں مردہ پائی گئیں ورجینیا کے چیف میڈیکل ایگزامینر کا دفتر موت کی وجوہات اور طریقہ کار کا تعین کرے گا