پاکستان شائع 24 جون 2023 07:38pm تورغر میں جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی جیپ میں سوار افراد فاتحہ خوانی سے واپس آرہے تھے، پولیس