پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 09:55pm سندھ کی سطح پر نیا سیاسی اتحاد بن گیا جس حلقے میں کسی کی پوزیشن مضبوط ہوگی وہاں دوسری جماعتیں اس کی حمایت کریں گی، اتحادی جماعتوں کا اتفاق