دنیا شائع 19 نومبر 2024 12:24am بچوں کا صرف ایک جوتا چرانے والا انوکھا چور پکڑا گیا، پولیس کی ہنسی نکل گئی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا ایک نیولا یہ وارداتیں کرتا رہا ہے۔