دنیا شائع 07 جنوری 2024 02:52pm بھارت نے عام کشمیریوں کو عسکریت پسند بنادیا، سرینڈر نہیں کرینگے، محبوبہ مفتی مودی سرکار شمال مغربی علیٰحدگی پسندوں سے بات کرتی ہے مگر کشمیریوں کیلئے پالیسی کچھ اور ہے