دنیا شائع 17 مارچ 2024 09:53am کائنات کا پھیلاؤ سمجھنے میں ہم اب تک کامیاب نہیں ہوسکے؟ ہبل اور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی پیمائش کے فرق نے ہیئت دانوں کو مزید تحقیق کی راہ پر ڈال دیا۔