پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:24am وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، ٹیسٹ سیریز کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کرکٹ سیریز کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے، بلاول