پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 11:13pm پیپلز پارٹی کا چراغ جلد بجھنے والا ہے، حافظ نعیم الرحمن عوام ضمنی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہیں، امیرجماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:34am جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین 5 گھنٹے تک قید میں رکھے جانے کے بعد رہا یوسی چیئرمین آفاق بیگ کو سڑک کی کٹائی سے روکنے پر حراست میں لیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 16 جون 2023 08:33pm حق دو کراچی تحریک کا نیا مرحلہ شروع کر رہے ہیں، حافظ نعیم بہت جلد ایک بہت بڑے جلسہ کا اعلان کرونگا، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 16 جون 2023 04:38pm جماعت اسلامی کا میئر کراچی الیکشن کے نتائج کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے میئر کے جعلی انتخاب اور غیر جمہوری عمل کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 15 جون 2023 02:55pm نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے انجام کو پہنچی، بلاول کا میئر کراچی کے الیکشن پر ردعمل جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھتو زرداری
پاکستان شائع 15 جون 2023 02:34pm جماعت اسلامی سے کہتا ہوں آپ سے بڑے غنڈے بھی توبہ کرچکے، شرجیل میمن جماعت اسلامی کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، غنڈہ گردی کی تو قانون حرکت میں آئے گا، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 15 جون 2023 02:02pm میئرکراچی بننے میں ناکام حافظ نعیم کا الیکشن کمیشن کو خط سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغوا کیا، الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 06:32pm کراچی حیدرآباد میں میئر الیکشن کے بعد ہنگامہ آرائی، پتھراؤ، شیلنگ اور گرفتاریاں جماعت اسلامی کے کارکنان پر امن طور پر منتشر ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:41pm پی ٹی آئی کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی چئیرمین کے بائیکاٹ پر واضح اکثریت ملنے کا امکان
پاکستان شائع 12 جون 2023 12:15pm جماعت اسلامی، ایم کیو ایم کے بائیکاٹ یا آمریت میں ہی کامیاب ہوئی، سعید غنی کراچی کی خدمت کریں گے تو سب کے منہ بند ہوجائیں گے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 11 جون 2023 03:16pm میئر کراچی الیکشن، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے علاوہ کس کے کاغذات منظور ہوئے کوئی ادارہ الیکشن پر اثرانداز نہیں ہوگا، حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر قبضے کے الزام پر مرتضیٰ وہاب کا جواب
پاکستان شائع 10 جون 2023 03:07pm میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم نے کاغذات جمع کرا دیے مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مسائل حل کرنے کا عزم، امیرجماعت اسلامی کراچی کا کل احتجاج کا اعلان
شائع 10 جون 2023 01:48pm حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے پیپلزپارٹی کے غیر جمہوری رویے کے خلاف کل یوم احتجاج منایا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:52am جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں احتجاج اور تحفظ کراچی مارچ کا اعلان حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:31pm غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:04pm اس پاکستان کو ڈھونڈ رہے ہیں جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا، سراج الحق جماعت اسلامی پورے ملک سے محبت کرنے والی جماعت ہے، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 11:32am جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیا مئیر منتخب نمائندوں میں سے ہونا چاہئے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:37am عدالت کیلئے کے الیکٹرک نجکاری کی گہرائی میں جانا ممکن نہیں، چیف جسٹس جماعت اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 21 مئ 2023 11:18pm خفیہ طاقتوں اور ایجنٹوں نے بلوچستان کو جلانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے، سراج الحق بقیہ زندگی بلوچستان کے مظلوم عوام کی خدمت میں گزاروں گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 08:15pm عدالتوں میں دہرے معیار اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق طاقتور کے لیے قانون موم کی ناک اور کورٹ کچہری کھلونا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 01:24pm جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 بڑی سڑکوں پر دھرنا دینے کا اعلان جب انصاف نہیں دیں گے تو ہر آئینی راستہ اختیار کریں گے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 08:23pm جماعت اسلامی کا ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کا اعلان حکومت کو اس معاملے کو سدھارنا چاہیے،لیاقت بلوچ
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 05:08pm وزیراعظم کے کپڑے سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوگئی، سراج الحق رمضان المبارک قریب ہے، لہٰذا چیزوں کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:40am عوام کو جاہل بنانے میں حکمران طبقے کا بڑا ہاتھ ہے، حافظ نعیم الرحمان آئی ایم ایف حکمرانوں سے مراعات کم کرنے کا کیوں نہیں کہتا؟
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 11:42pm وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا اللہ حافظ ہے، سراج الحق آج انصاف نہیں ملتا تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ذمے دار ہے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 05:26pm ’میئر پی پی کا ہوگا‘، پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی پیشکش کردی اکثریت کی وجہ سے کراچی کا میئرپی پی کا ہوگا، ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 02:22pm کراچی کا میئر منتخب کرنے کیلئے ممکنہ اتحاد خود بنائیں کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس واضح 50 فیصد اکثریت نہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:05pm میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں: حافظ نعیم کل ہم بہت بڑی کال دینے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کا اعلان
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 05:26pm نتائج درست ہونے پر پی پی کی 2 یو سیز جماعت اسلامی کو مل گئیں جماعت اسلامی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 88 ہوگئی جب کہ پیپلز پارٹی 91 سیٹوں پر آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 04:02pm اطلاع غلط ہے کہ ہم مئیر شپ جماعت کو دیں گے، سعید غنی جماعت اسلامی کی مقبولیت میں اضافہ حیرت انگیز ہے