پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:00am نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف درخواست دائرکردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے سزا کالعدم قرار دے کر کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 03:09pm سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو بھی جیل ٹرائل کے نوٹس جاری
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:24am توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کئے جانے کا تحریری فیصلہ جاری بمبئی ہائیکورٹ کے فیصلے پر انحصار درست قرار
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:03pm عمران خان کی توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:21pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ...
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:07pm سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت نے درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے ۔
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:11am عمران خان نے جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈز کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 07:15pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا، تحریری حکم نامہ جاری عمران خان کے سائفر کیس میں 12 دسمبر کو دیے گئے آرڈر کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:44am عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، آئندہ سماعت پر جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:46pm سائفر کیس کی آئندہ سماعت ان کیمرہ ہوگی، کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کوئی بھی خلاف ورزی ہوئی تو اس پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، عدالت
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:04pm عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فُل بینچ تشکیل فُل بینچ 18 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 04:33pm ’آفیشل سیکرٹ ایکٹ دفعات کی غلط تشریح کی گئی‘، عمران خان کا سائفر ٹرائل رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 13، 6 میں لفظ ”may“ کی غلط تشریح کی گئی، درخواست
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:13am توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فُل بینچ کو ارسال ایک کیس میں آرڈر کردیں تو باقیوں پرکیا اثر ہوگا، جستس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:53am عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا عدالت اوپن اور فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حکم جاری کرے، سابق وزیراعظم کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:57pm جیل سے باہر ٹرائل کیلئے عمران خان کی ایک اور امید دم توڑ گئی توہین الیکشن کمیشن کیس کے ملزمان کا ٹرائل اڈیالہ میں ہی ہوگا، محفوظ فیصلہ سنادیا گیا
▶️ پاکستان شائع 21 نومبر 2023 08:45pm عمران کا جیل ٹرائل کالعدم قرار، دوبارہ کس طرح شروع کیا جاسکتا ہے؟ فیصلے کو چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ قانونی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:07pm عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 01:59pm سائفرکیس: ’کسی شخص کے لیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے‘ سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی جانب سے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا