نگراں وزیراعظم نے ڈی جی ٹیلی کام جہانزیب رحیم کا استعفا منظور کرلیا
جہانزیب رحیم کو حال ہی میں وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام پاکستان میں ممبر ٹیلی کام کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.