پاکستان شائع 04 جولائ 2022 03:39pm وزیراعظم نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا وزیراعظم نے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔