دنیا شائع 30 اگست 2024 08:36pm سکھوں کے قتلِ عام پر کانگریس کے سابق ایم پی کے خلاف مقدمے کا حکم جگدیش ٹَِٹلر کے خلاف قتلِ عام اور لُوٹ مار میں ملوث ہونے کے کافی شواہد ہیں، دہلی کی عدالت کا موقف
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ