دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 09:29am سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ انتقال کر گئیں سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی اہلیہ ایوانا ٹرمپ 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں