دنیا شائع 24 مارچ 2024 11:45am مسجد الحرام انتظامیہ نے اعتکاف کرنے والوں کی تعداد 100 فیصد بڑھا دی 1 ہزار خواتین سمیت 6 ہزار افراد مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھیں گے