پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:17pm کراچی میں تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے سافٹ ویئر کپمنی کے سی ای او کا قتل کردیا مقتول کی شناخت نوید خان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ایک سافٹ ویئر کمپنی کا سی ای او تھا۔