پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:01pm عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ ٹائمز آف اسرائیل کے بعد دوسرے اسرائیلی اخبار میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق دعوے
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر