اسرائیلی فوج کا نماز جمعہ کے بعد کئی مساجد پر حملہ، تاریخی مسجد النصر کو آگ لگا دی
پیش امام کا ہجرہ بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا، صیحونی فورسز نے فائر بریگیڈ کو بھی آگ بجھانے سے روکا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.