دنیا شائع 14 جنوری 2025 10:07am اسرائیلی فوجیوں نے مزید جنگ نہ لڑنے کی دھمکی دے دی اسرائیل کی پالیسیوں نے فلسطینیوں کے ساتھ سخت سلوک کیا ہے، اسرائیلی فوجی کا دعویٰ