دنیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 10:18pm اسرائیلی فورسز کا ڈرون حملہ، صحافی سمیت 9 فلسطینی شہید ،متعدد زخمی 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیل کی جنگ میں 48 ہزار 524 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
دنیا شائع 30 جنوری 2025 09:35pm اسرائیل کے جنین اور تلکرم پر حملے مزید 21 فلسطینی شہید 5 لاکھ سے زائد فلسطینی تباہ شدہ شمالی غزہ واپس آگئے
دنیا شائع 21 جنوری 2025 08:35pm بدترین ناکامی کا احساس ہر وقت بے چین رکھتا ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا مستعفی ہونے کا فیصلہ جنرل ہرزی ہالیوی نے فیصلے سے وزارت دفاع کو آگاہ کر دیا
دنیا شائع 11 جنوری 2025 08:51am یمن پر امریکی، اسرائیلی اور برطانوی فضائی حملے میں 1 شخص جاں بحق، 6 زخمی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملوں میں بندرگاہوں اور تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
دنیا شائع 05 جنوری 2025 08:41pm اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 200 فلسطینی شہید بمباری میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل
دنیا شائع 04 جنوری 2025 07:17pm اسرائیل کو یمن میں ٹھوس ایندھن والے خوفناک میزائلوں کی تلاش، یہ کتنے طاقتور ہیں؟ اکتوبر میں ایران میں اس قسم کے 12 مکسرز کو تباہ کیا گیا تھا
دنیا شائع 04 جنوری 2025 09:21am سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی حملے روکنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ زہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، مندوب عاصم افتخار
دنیا شائع 02 جنوری 2025 11:34am اسرائیلی دہشتگردانہ حملوں میں غزہ پولیس چیف اپنے معاون سمیت شہید اسرائیل نے محمود صلاح کے خیمے کو نشانہ بنا کر انہیں اور ان کے معاون کو شہید کیا، رپورٹس
دنیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 09:57am اسرائیل کی یمن ایئرپورٹ پر بمباری، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے اسرائیل کی صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور یمن میں دیگر مقامات پر بمباری، چھ افراد جاں بحق
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 07:04pm اسرائیلی محاصرے کے سبب غزہ میں شدید ٹھنڈ سے نوزائدہ بچی جاں بحق غزہ میں حالیہ دنوں میں سردی سے جاں بحق ہونے والی یہ تیسری بچی ہے
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 01:49pm اسرائیل کی طرطوس پر 2012 کے بعد سے اب تک کی شدید بمباری، طاقتور بم نے زلزلہ پیدا کردیا شہر دھماکوں کی شدت سے لرز اُٹھا، رپورٹ
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 08:45am اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان، آئرلینڈ سے سفیر واپس بلا لیا صیہونی شامی علاقوں پر قبضے کی بھاری قیمت چکائیں گے، شام اسرائیلی فوج کا مدفن بنے گا، ایران
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 08:35am اسرائیل کے شام پر تقریبا 60 حملے، امریکا، عرب اور یورپی ممالک کا اسرائیل سے شام سے افواج نکالنے کا مطالبہ وزرائے خارجہ اجلاس میں بفرزون اور شامی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کی مذمت
دنیا شائع 05 نومبر 2023 04:56pm مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر سرخ رنگ پھیر دیا ہزاروں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:39pm اسرائیلی شہر میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی داعش نے اسرائیل میں حملے کی ذمہ داری قبول کی، جس میں اس نے کہا کہ دو فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان