دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 09:32pm لبنان پر اسرائیل نے بم برسا دیئے، 274 افراد شہید، 1000 زخمی ملک کے جنوبی علاقوں کے قصبوں اور دیہات میں حزب اللہ کے 300 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا