لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2024 06:46pm پاکستانی نوجوان روایات کے خلاف اپنا شریک حیات چننے کیلئے جمع ہوگئے پہلی بار لڑکوں اور لڑکیوں نے اپنے شریک حیات کے انتخاب کے معاملات براہ راست اپنے ہاتھ میں لیے